Pages

Tuesday 30 April 2013

اتخابی اصلاحات سے ہے ملک کے الیکشن کا نظام ٹھیک ہوسکتا ہے .
اگر ٦٢، ٦٣ اور سکروٹنی کا عمل ٹھیک طرح سے ہو تو ملک میں شفاف الیکشن ہو سکتے ہیں ورنہ قبضہ مافیا جعلی ڈگری اور ٹیکس چور ہے ہمارے حکمران بنیں گے .کرپٹ نظام کو مرنا  ہوگا ...١١ مئی پولنگ ڈے پر دھرنا ہوگا .