اتخابی اصلاحات سے ہے ملک کے الیکشن کا نظام ٹھیک ہوسکتا ہے .
اگر ٦٢، ٦٣ اور سکروٹنی کا عمل ٹھیک طرح سے ہو تو ملک میں شفاف الیکشن ہو سکتے ہیں ورنہ قبضہ مافیا جعلی ڈگری اور ٹیکس چور ہے ہمارے حکمران بنیں گے .کرپٹ نظام کو مرنا ہوگا ...١١ مئی پولنگ ڈے پر دھرنا ہوگا .